☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21647
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21647
حدیث نمبر: 21647 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٥٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو سمع سالمًا (يقول) (١) : (أكثر) (٢) ابن خديج على نفسه، واللَّه لنكرينها كراء الإبل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم رحمہ اللہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ: ابن خدیج رضی اللہ عنہاپنے نفس پر زیادتی چاہی، خدا کی قسم میں ضرور بضرور اس سے اونٹ کا کرایہ وصول کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22555]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22555، ترقيم محمد عوامة 21647)
پچھلی حدیث → (21646) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21648)