☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21627
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21627
حدیث نمبر: 21627 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٥٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي غنية عن أبيه عن الحكم أنه كان لا يرى بأسًا أن يكون للرجل على الرجل دنانير فيأخذ (منه) (١) (دراهم) (٢) (بصرفها) (٣) ، ولا يرى بأسا أن يزيده على السعر أو ينقص منه إذا كان عن تراض منهما.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ ایک شخص کے ذمہ دوسرے کے دینار ہوں اور وہ ان کی جگہ درہم دے دے تو کوئی حرج نہیں، اگرچہ اس کی قیمت کچھ کم یا زیادہ بھی ہوجائے اگر وہ دونوں اس پر راضی ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22535]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22535، ترقيم محمد عوامة 21627)
پچھلی حدیث → (21626) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21628)