☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21619
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21619
حدیث نمبر: 21619 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٥٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن داود بن أبي هند عن سعيد بن جبير، قال: رأيت ابن عمر يكون عليه، الورق فيعطي بقيمته دنانير (١) إذا قامت على سعر ويكون عليه الدنانير فيعطي الورق بقيمتها (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا آپ پر چاندی لازم تھی آپ نے اس کی قیمت میں دینار دے دئیے، اور آپ پر دینار لازم تھے آپ نے اس کی قیمت میں چاندی دے دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22527، ترقيم محمد عوامة 21619)
پچھلی حدیث → (21618) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21620)