☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21616
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21616
حدیث نمبر: 21616 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٥٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان، عن منصور والأعمش، عن إبراهيم (قال) (١) : لا بأس أن يبيع السلعة ويستثني (نصفها) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں کہ سامان کی بیع کی جائے اور اس میں سے نصف مستثنیٰ کرلیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22524]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22524، ترقيم محمد عوامة 21616)
پچھلی حدیث → (21615) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21617)