☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21610
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21610
حدیث نمبر: 21610 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٥١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن يحيى بن سعيد عن أبي بكر بن عمرو بن حزم عن أبيه أنه باع ثمرة له بأربعة آلاف واستثنى منها ثمانمائة (درهم) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ نے چار ہزار دراہم میں پھل فروخت کئے اور اس میں سے آٹھ سو دراہم مستثنیٰ کئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22518]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22518، ترقيم محمد عوامة 21610)
پچھلی حدیث → (21609) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21611)