☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21606
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21606
حدیث نمبر: 21606 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٥١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في الرجل يبيع ثمر أرضه ويستثني الكر، قال: كان يعجبه أن يعلم نخلًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ آدمی اپنی زمین سے کھجور کی بیع کرے اور ایک (یا کچھ) کُرّ مستثنیٰ کرلے، آپ نے فرمایا تعجب ہے کہ وہ کھجور کے درخت کو جانتا ہے (کہ وہ کتنی کھجور دے گا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22514]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22514، ترقيم محمد عوامة 21606)
پچھلی حدیث → (21605) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21607)