☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21579
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21579
حدیث نمبر: 21579 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٤٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الحسن (بن) (١) (عبيد اللَّه) (٢) عن إبراهيم عن شريح (أنه) (٣) اختصم إليه رجلان اشترى أحدهما من الآخر ⦗٦⦘ (راوية) (٤) فقطعها ثم وجد بها عيبا فقال (٥) : (للذي) (٦) أحدثت بها أشد من الذي كان بها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ کے پاس دو شخص جھگڑا لے کر آئے، ایک نے دوسرے سے کپڑا خریدا تھا اور پھر اس کو کاٹ دیا تھا، کاٹنے کے بعد اس میں عیب پایا، آپ نے فرمایا کہ: کاٹنے کی وجہ سے جو عیب تو نے اس میں پیدا کردیا وہ اس عیب سے زیادہ سخت ہے جو اس میں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22480]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22480، ترقيم محمد عوامة 21579)
پچھلی حدیث → (21578) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21580)