☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21553
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21553
حدیث نمبر: 21553 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٤٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن واصل عن طاوس أنه كره بيع الرقم وقال: إني أكره (أن أزين) (١) سلعتي بالكذب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس رحمہ اللہ سامانِ فروخت پر قیمت کی چٹ لگانے کو ناپسند فرماتے تھے، فرماتے تھے کہ میں اس بات کو ناپسند کرتا ہوں کہ اپنے سامان کو جھوٹ کے ساتھ مزین کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22454]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22454، ترقيم محمد عوامة 21553)
پچھلی حدیث → (21552) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21554)