☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21545
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21545
حدیث نمبر: 21545 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٤٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن حبيب بن أبي ثابت عن مجاهد وإبراهيم، قال إبراهيم: الغناء ينبت النفاق (في القلب) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ گانا بجانا (یا سننا) دل میں نفاق پیدا کرتا ہے اور حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت { وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَشْتَرِی لَہْوَ الْحَدِیثِ } سے مراد گانا (موسیقی) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22443]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22443، ترقيم محمد عوامة 21545)
پچھلی حدیث → (21544) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21546)