٢٢٤١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن أنه كان لا يرى بأسًا (بالنهاب) (١) في العرسات والولائم.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ شادیوں اور ولیموں وغیرہ میں شیرینی وغیرہ بکھیرنے اور ایک دوسرے سے چھین کر کھانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22417]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22417، ترقيم محمد عوامة 21522)