☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21516
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21516
حدیث نمبر: 21516 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٤١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن أشعث عن محمد أنه كره أن يستعمل الأجير] (١) ما لا يدري ما هو؟ إلا أن يكون شيئًا معلومًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ اس بات کو ناپسند خیال کرتے تھے کہ مزدور سے کام لیا جائے اور اس کو اجرت معلوم نہ ہو۔ جب تک اس کو اجرت نہ بتادے اس سے کام نہ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22411]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22411، ترقيم محمد عوامة 21516)
پچھلی حدیث → (21515) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21517)