☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21499
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21499
حدیث نمبر: 21499 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٣٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون عن محمد أنه كان يكره القطر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ قطر کو ناپسند کرتے تھے، حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ قطر یہ ہے کہ ایک شخص دوسرے سے بیع کرے اور وزن میں سے کچھ حصہ برتن کے لئے الگ ڈال دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22393]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22393، ترقيم محمد عوامة 21499)
پچھلی حدیث → (21498) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21500)