☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21488
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21488
حدیث نمبر: 21488 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٣٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن إسرائيل عن جابر عن عامر في رجل كاتب حصته من عبد قال: إن علم أصحابه قبل أن يؤدي (ردوه) (١) ، وإن أدى لم يرد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ کوئی شخص غلام میں اپنے حصہ کا مکاتب بنا لے اگر ادائیگی سے قبل اس کے ساتھیوں کو پتہ چل جائے تو رد کردیا جائے گا اور اگر ان کو معلوم ہونے سے پہلے ادائیگی ہوجائے تو رد نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22381]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22381، ترقيم محمد عوامة 21488)
پچھلی حدیث → (21487) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21489)