☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21470
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21470
حدیث نمبر: 21470 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٣٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن عبد الملك بن المغيرة ⦗٥١٩⦘ قال: كتب نجدة إلى ابن عباس يسأله عن الشيخ الكبير الذي قد ذهب عقله أو أنكر عقله، فكتب إليه إذا ذهب عقله أو أنكر عقله حجر عليه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک بن مغیرۃ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نجدۃ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو لکھا اور دریافت کیا کہ وہ بوڑھا شخص جس کی عقل زائل ہوچکی ہو یا ناسمجھ ہوچکا ہو، (اس کا کیا حکم ہے؟) آپ رضی اللہ عنہ نے اس کو لکھا کہ جب اس کی عقل زائل ہوجائے یا وہ ناسمجھ ہوجائے تو اس کو تجارت وغیرہ سے روک دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22362]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22362، ترقيم محمد عوامة 21470)
پچھلی حدیث → (21469) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21471)