☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21464
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21464
حدیث نمبر: 21464 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٣٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا أتى أهل سوقه فأعلمهم أنه حُجر عليه فليس لأحد أن يخالطه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب آقا بازار والوں کے پاس آکر انہیں بتادے کہ اس نے اپنے غلام کو تجارت سے روک دیا ہے تو پھر کسی شخص کے لئے جائز نہیں کہ اس کے ساتھ معاملات کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22356]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22356، ترقيم محمد عوامة 21464)
پچھلی حدیث → (21463) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21465)