☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21462
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21462
حدیث نمبر: 21462 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٣٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن هشام بن (سعد) (١) عن شيبة بن نصاح عن سعيد بن المسيب قال: في (ولد كل) (٢) مغرورٍ غرةٌ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دھوکے سے کیے گئے نکاح سے پیدا ہونے والے ہر بچے کے بدلے میں ایک غرہ (غلام یا باندی) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22354]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22354، ترقيم محمد عوامة 21462)
پچھلی حدیث → (21461) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21463)