☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21414
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21414
حدیث نمبر: 21414 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٣٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن ليث عن طاوس قال: إذا كان أصل الحق دينا فلا تأخذ منه إلا ما بعته به، (فإذا) (١) كان قرضًا فلا يضرك أن تأخذ غير ما أقرضته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جب اصل حق دین ہو (یعنی مدت متعین ہو) تو جو چیز دی ہے وہی وصول کر، اور اگر قرض ہو (مدت متعین نہ ہو) تو جو قرض دیا ہے اس کے غیر جنس لینے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22303]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22303، ترقيم محمد عوامة 21414)
پچھلی حدیث → (21413) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21415)