☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21409
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21409
حدیث نمبر: 21409 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٢٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (مزرع) (١) قال: سألت الشعبي عنها فقال: إن أخذها فلا بأس، وإن أمضاها أفضل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مُزرّع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا اگر تو اپنے حصہ میں لے لے تو کوئی حرج نہیں، اور اگر چھوڑ دے تو یہ افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22298]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22298، ترقيم محمد عوامة 21409)
پچھلی حدیث → (21408) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21410)