☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21405
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21405
حدیث نمبر: 21405 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٢٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن العوام عن إبراهيم التيمي أن عمر كان إذا كانت صدقة فردها عليه حق -يرى أن يوجهها في مثل ما كانت (فيه) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم التیمی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ جب کوئی چیز صدقہ کرتے اور وہ میراث میں ان کو اگر واپس مل جاتی تو اس کے ساتھ وہی معاملہ کرتے (اس کے ساتھ اسی طرح پیش آتے) جس میں وہ پہلے تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22294]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22294، ترقيم محمد عوامة 21405)
پچھلی حدیث → (21404) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21406)