☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21393
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21393
حدیث نمبر: 21393 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٢٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) (عن هشام) (٢) بن عروة عن أبيه أن غلمة من الأنصار كان لهم غلام حجام، فأمرهم النبي صلى الله عليه و آله وسلم أن (يجعلوا) (٣) كسبه في علف (الناضح) (٤) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انصار کے نوجوانوں کے لئے ایک حجام تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کو حکم فرمایا کہ اس کی کمائی اونٹوں کے چارے میں استعمال کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22281]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22281، ترقيم محمد عوامة 21393)
پچھلی حدیث → (21392) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21394)