٢٢٢٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن داود عن الشعبي.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو معشر اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اس مضارب کے متعلق فرماتے ہیں جو مخالفت کرے کہ وہ دونوں نفع سے دور رہیں گے اور اس کو صدقہ کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22250]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22250، ترقيم محمد عوامة 21364)