حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، وَعَنْ حُمَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُمَا" كَانَا يَمْسَحَانِ رُءُوسَهُمَا بِفَضْلِ أَيْدِيهِمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت حمید اور حضرت حسن ہاتھوں پر لگے ہوئے پانی سے سر کا مسح فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 213]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 213، ترقيم محمد عوامة 213)