☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21299
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21299
حدیث نمبر: 21299 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢١٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يعجبهم أن يصيبوا من الأعراب رخصة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اس بات کو پسند کرتے تھے کہ دیہاتیوں سے ان کو رخصت اور نرمی پہنچے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22178]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22178، ترقيم محمد عوامة 21299)
پچھلی حدیث → (21298) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21300)