☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21291
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21291
حدیث نمبر: 21291 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢١٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن مسلم (الخياط) (١) سمع أبا هريرة يقول: نهى أن يبيع حاضر لباد (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ شہری کا دیہاتی کے لئے بیع کرنے سے منع کیا گیا ہے، اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں کہ شہری آدمی دیہاتی کے لئے بیع نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22167]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22167، ترقيم محمد عوامة 21291)
پچھلی حدیث → (21290) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21292)