☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21288
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21288
حدیث نمبر: 21288 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢١٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن أبي الزبير سمع جابرًا يقول: قال (١) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا يبيع حاضر لباد، (دعوا) (٢) الناس يرزق اللَّه بعضهم من بعض" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شہری آدمی دیہاتی کے لئے بیع نہ کرے، لوگوں کو چھوڑو، اللہ تعالیٰ تمہارے بعض کے ذریعہ بعضوں کو رزق دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22164]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22164، ترقيم محمد عوامة 21288)
پچھلی حدیث → (21287) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21289)