☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21269
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21269
حدیث نمبر: 21269 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢١٤٤ - ٢٢٢٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن أبي (الجهم) (١) قال: كتبت ذكر حق على عدة: أيهم شئت أخذت بحقي، فقدمتهم إلى شريح فقال: خذ أيهم شئت.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جہم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کچھ لوگوں پر اپنا حق لکھا تھا کہ ان میں سے کس سے اپنا مکمل حق وصول کرسکتا ہوں، پس میں ان کو حضرت شریح کے پاس لے گیا، آپ رحمہ اللہ نے فرمایا جس سے چاہو وصول کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22144]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22144، ترقيم محمد عوامة 21269)
پچھلی حدیث → (21268) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21270)