☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21261
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21261
حدیث نمبر: 21261 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢١٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن بن عون عن ابن سيرين قال: جاء عقبة بن (عمرو أبو) (١) مسعود إلى أهله فإذا هدية، فقال: ما هذا؟ فقالوا: الذي شفعت له، فقال: أخرجوها، أتعجل أجر شفاعتي في الدنيا (٢) ؟.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عقبہ بن عمرو أبو مسعود رحمہ اللہ اپنے گھر تشریف لے گئے وہاں پر ہدیہ موجود تھا، آپ رحمہ اللہ نے دریافت فرمایا کہ یہ کیا ہے؟ لوگوں نے عرض کیا کہ جس کی سفارش کی تھی اس کی طرف سے ہدیہ ہے، آپ رحمہ اللہ نے فرمایا اس کو گھر سے باہر نکال دو، کیا میری سفارش کا اجر مجھے دنیا میں جلدی دینا چاہتے ہیں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22135]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22135، ترقيم محمد عوامة 21261)
پچھلی حدیث → (21260) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21262)