٢٢١١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن هشام عن الحسن قال: إذا أسلمت في شيء فلا تأخذ إلا ما أسلمت فيه، ولا (تسلفن) (١) في شيء ثم تحوله إلى شيء آخر.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تو کسی چیز میں بیع سلم کرے تو صرف وہی چیز لے جس میں تو نے بیع سلم کی ہے اور کسی ایسی چیز میں بیع سلم نہ کر کہ جس کو تو بعد میں دوسری چیز سے تبدیل کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22119]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22119، ترقيم محمد عوامة 21246)