☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21238
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21238
حدیث نمبر: 21238 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢١١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن الجريري عن (عبد اللَّه) (١) ابن شقيق (٢) قال: يكره أرش المعلم، فإن أصحاب رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم كانوا يكرهونه ويرونه شديدا (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شقیق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ معلم کے اجرت لینے کو ناپسند کیا گیا ہے، بیشک نبی اکرم 5 کے صحابہ رضی اللہ عنہ اس کو ناپسند کرتے تھے اور اس کو سخت (گناہ، وبال) سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22111]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22111، ترقيم محمد عوامة 21238)
پچھلی حدیث → (21237) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21239)