☽ 16 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 21219
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 21219
٢٢٠٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن حسان أبي (الأشرس) (١) عن شريح أنه أتاه رجل فقال: إن هذا باعني جارية ملتوية العنق، فقال شريح: بينتك أنه باعك (داء) (٢) ، وإلا فيمينه باللَّه: ما باعك (داء) (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شریح کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے کہا کہ اس شخص نے مجھے ایک باندی بیچی ہے جس کی گردن میں مرض ہے، حضرت شریح نے اس سے فرمایا کہ تم پر گواہی لازم ہے کہ اس نے تمہاری باندی بیماری کی حالت میں بیچی تھی، بصورتِ دیگر وہ قسم کھائے گا کہ اس نے بیماری کے ساتھ تمہیں باندی نہیں بیچی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22092]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22092، ترقيم محمد عوامة 21219)
الحديث السابق → (21218) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (21220)