☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21214
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21214
حدیث نمبر: 21214 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٠٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن مطرف قال: قلت للشعبي: يجوز بيعه وشراؤه؟ قال: إذا جاز بيعه وشراؤه جازت عتاقته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مطرف کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے کہا کہ کیا بچے کے لئے خریدو فروخت کرنا درست ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر اس کے خریدو فروخت کرنے کو درست سمجھتے ہو تو اس کے آزاد کرنے کو بھی درست سمجھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22087]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22087، ترقيم محمد عوامة 21214)
پچھلی حدیث → (21213) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21215)