☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21202
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21202
حدیث نمبر: 21202 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٠٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء في الرجل يشتري المتاع أو السلعة (فيجد) (١) به العيب، قال: يلتمس المبتاع البينة أنه كان عند البائع، فإن وجد وإلا استحلف البائع على علمه. - وقال عمرو بن دينار: يحلف على علمه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کوئی سامان خریدے اور پھر اس میں عیب پائے تو خریدار کو اس بات پر گواہی کی ضرورت ہوگی کہ یہ عیب بائع کے پاس ہی تھا، اگر گواہی مل جائے تو ٹھیک وگرنہ بائع سے قسم لی جائے گی کہ اسے اس عیب کا علم نہ تھا، حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ علم کی قسم لی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22074]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22074، ترقيم محمد عوامة 21202)
پچھلی حدیث → (21201) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21203)