حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثنا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ فِي الْأَقْطَعِ إِذَا قُطِعَتْ يَدُهُ مِنَ الْمِفْصَلِ فَأَرَادَ أَنْ يَتَوَضَّأَ غَسَلَ الْقَطْعَ، وَإِذَا قُطِعَتِ الْكَفُّ غَسَلَ إِلَى الْمِرْفَقِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن معذور کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر اس کا پاؤں جوڑ سے کٹا ہو اور وہ وضو کرنے لگے تو کٹاؤ والی جگہ سے شروع کرے اور اگر ہتھیلی کٹی ہو تو کہنی تک باقی بازو کو دھو لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2125]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2125، ترقيم محمد عوامة 2119)