☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21184
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21184
حدیث نمبر: 21184 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٠٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب [الخفاف] (١) عن ابن (أبي) (٢) عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب أنه كان لا يرى بأسًا أن يبيع الشريك من شريكه ما لم يقاسمه خلا الكيل والوزن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ تقسیم سے پہلے سامان میں ایک شریک اپنا حصہ فروخت کردے، البتہ کیلی اور موزونی چیزوں میں ایسا نہیں ہوسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22056]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22056، ترقيم محمد عوامة 21184)
پچھلی حدیث → (21183) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21185)