☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21168
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21168
حدیث نمبر: 21168 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٠٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن الحسن قال: إذا مات الرجل وعليه دين فلم يدر (١) وارثه فليجعله في سبيل اللَّه، (فإن) (٢) كان (مسلما) (٣) فلم يدر (٤) وارثه فليتصدق به عنه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب کوئی مرجائے اور اس پر قرضہ ہو اور معلوم نہ ہو کہ اس کے ورثہ کہاں ہیں تو وہ قرضہ اللہ کے راستے میں خرچ کردیا جائے اور اگر وہ مسلمان ہو اور معلوم نہ ہو کہ اس کے ورثاء کہاں ہیں تو اس کی طرف سے صدقہ کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22039]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22039، ترقيم محمد عوامة 21168)
پچھلی حدیث → (21167) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21169)