☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21160
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21160
حدیث نمبر: 21160 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٠٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن خالد الحذاء أن رجلا اشترى دارا (فبناها) (١) ثم جاء رجل فاستحقها، فكتب أن تقوم العرصة ويقوم البناء، فإن شاء أخذ البناء بقيمته، وإن أبى سلم العرصة بقيمتها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد حذاء فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے گھر خرید کر اسے تعمیر کیا، پھر ایک آدمی اس میں مستحق نکل آیاتو زمین اور عمارت کی قیمت لگوائی جائے گی، اگر وہ چاہے تو عمارت کی قیمت ادا کرکے لے لے، اور اگر انکار کرے تو زمین کو اس کی قیمت کے ساتھ گاہک کے حوالے کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22030]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22030، ترقيم محمد عوامة 21160)
پچھلی حدیث → (21159) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21161)