☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21154
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21154
حدیث نمبر: 21154 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٠٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن هشام عن ابن سيرين في الرجل يبيع الطعام إلى أجل فيحل فلا يجد عنده دراهم، قال: خذ ما شئت.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے دوسرے آدمی کو ایک مدت تک کے لئے گندم بیچی، جب وہ مدت آئی تو اس کے پاس دراہم نہیں تھے تو وہ جو چاہے لے لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22023]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22023، ترقيم محمد عوامة 21154)
پچھلی حدیث → (21153) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21155)