☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21149
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21149
حدیث نمبر: 21149 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٠١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن طاوس قال: قال ابن عباس: إذا بعت بيعا مما يكال ويوزن إلى أجل، فحل أجلك فلا (تأخذهما، وخذ) (١) ما (خالفهما) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ کوئی کیلی یا موزونی چیز جب ایک مدت تک کے لئے بیچو اور جب وہ مدت آجائے تو ان دونوں کو نہ لو بلکہ ایسی چیز لو جو ان کے مخالف ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22018]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22018، ترقيم محمد عوامة 21149)
پچھلی حدیث → (21148) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21150)