☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21148
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21148
حدیث نمبر: 21148 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٠١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث وحماد أنهما كانا يكرهان أن يبيع الرجل طعاما (الكر) (١) بأربعين نسأً، ثم يشتري منه طعاما مثله بدون الأربعين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث اور حضرت حماد نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ آدمی غلے کا ایک کرّ چالیس میں ادھار پر خریدے اور پھر چالیس کے بغیر اس جیسا غلہ خرید لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22017]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22017، ترقيم محمد عوامة 21148)
پچھلی حدیث → (21147) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21149)