☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21147
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21147
حدیث نمبر: 21147 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٠١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن علي بن مبارك عن يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة في رجل باع من رجل غنما إلى أجل، فلما حل الأجل أراد أن يأخذ غنما ويقاصه فكرهه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمہ نے اس بات کو مکروہ قرار دیا کہ آدمی دوسرے آدمی کو ایک مدت تک کے لیے ایک ریوڑ فروخت کرے، جب وہ مدت آئے تو وہ ریوڑ کو واپس لے کر بیع کو ختم کرنے کا ارادہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22016]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22016، ترقيم محمد عوامة 21147)
پچھلی حدیث → (21146) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21148)