☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21135
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21135
حدیث نمبر: 21135 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٠٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا حسن عن مغيرة عن إبراهيم في رجل ارتهن دارًا أو غلاما فاستغله، قال: الغلة من الرهن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی کے پاس گھر رہن کے طور پر رکھوایا یا غلام رکھوایا اور اس نے اسے استعمال کیا تو وہ فائدہ رہن میں سے شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22000]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22000، ترقيم محمد عوامة 21135)
پچھلی حدیث → (21134) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21136)