☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21114
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21114
حدیث نمبر: 21114 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٩٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى (١) بن أبي زائدة عن ابن (أبي غنية) (٢) عن الحكم بن (عتيبة) (٣) قال: لا يرجع في الحوالة إلى صاحبه، حتى يفلس أو يموت ولا يدع (وفاء) (٤) ، فإن الرجل يوسر مرة ويعسر مرة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم بن عتیبہ فرماتے ہیں کہ حوالہ میں صاحب حوالہ کی طرف رجوع نہیں کیا جاسکتا یہاں تک کہ وہ نادار ہوجائے یا مرجائے اور معاہدہ پورا کرنے کے لئے کوئی سبب نہ چھوڑے، اس لئے کہ آدمی کبھی مالدار اور کبھی نادار ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21978]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21978، ترقيم محمد عوامة 21114)
پچھلی حدیث → (21113) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21115)