٢١٩٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى (١) بن أبي زائدة عن ابن (أبي غنية) (٢) عن الحكم بن (عتيبة) (٣) قال: لا يرجع في الحوالة إلى صاحبه، حتى يفلس أو يموت ولا يدع (وفاء) (٤) ، فإن الرجل يوسر مرة ويعسر مرة.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حکم بن عتیبہ فرماتے ہیں کہ حوالہ میں صاحب حوالہ کی طرف رجوع نہیں کیا جاسکتا یہاں تک کہ وہ نادار ہوجائے یا مرجائے اور معاہدہ پورا کرنے کے لئے کوئی سبب نہ چھوڑے، اس لئے کہ آدمی کبھی مالدار اور کبھی نادار ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21978]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21978، ترقيم محمد عوامة 21114)