☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21091
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21091
حدیث نمبر: 21091 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٩٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن خالد بن سلمة قال: جاء رجل إلى عمر وهو بعرفة فقال: إني اعتقت ثلث عبدي، فقال عمر: هو حر كله، ليس (للَّه) (١) شريك (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن سلمہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ عرفہ میں تھے، اس آدمی نے کہا کہ میں نے اپنے غلام کا ایک تہائی حصہ آزاد کردیا ہے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ وہ سارے کا سارا آزاد ہوگیا، اللہ کا کوئی شریک نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21950]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21950، ترقيم محمد عوامة 21091)
پچھلی حدیث → (21090) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21092)