☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 21087
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 21087
٢١٩٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مالك بن أنس عن عبد اللَّه بن يزيد (عن زيد) (١) (أبي عياش) (٢) قال: سألت سعدًا عن السلت بالذرة فكرهه (و) (٣) قال: سئل رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن الرطب بالتمر فقال:"ينقص إذا جف؟" فقالوا: نعم، فكرهه (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ابی عیاش فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد سے سوال کیا کہ بغیر چھلکے والے سفید جو کو مکئی کے بدلے لیا جاسکتا ہے؟ انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ کیا تازہ کھجور کو پکی کھجور کے بدلے بیچا جاسکتا ہے؟ آپ نے سوال کیا کہ کیا تازہ کھجور خشک ہوجانے کے بعد کم ہوجائے گی؟ لوگوں نے ہاں میں جواب دیا تو آپ نے اس درست قرار نہ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21946]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21946، ترقيم محمد عوامة 21087)
← Previous Hadith (21086) Back to Bab Next Hadith → (21088)