٢١٩٤١ - [حدثنا أبو بكر (قال: أنا أبو الأحوص عن) (١) طارق عن سعيد ⦗٤٢٦⦘ ابن المسيب أنه كره الرطب بالتمر مثلا بمثل، (وقال: الرطب منتفخ، (والتمر يابس) ) (٢) (٣) ] (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب نے کچی کھجور کے بدلے پکی کھجور کے لینے کو مکروہ قرار دیا ہے، وہ فرماتے ہیں کہ کچی کھجور پھولی ہوتی ہے اور پکی خشک ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21941]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21941، ترقيم محمد عوامة 21082)