☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21074
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21074
حدیث نمبر: 21074 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٩٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل وعلي بن صالح عن أبي الهيثم قال: قلت لإبراهيم: الرجل يُعذّب (اشتري) (١) منه؟ قال: لا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہیثم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ ایک آدمی تکلیف میں مبتلا ہے کیا میں اس سے خرید سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21933]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21933، ترقيم محمد عوامة 21074)
پچھلی حدیث → (21073) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21075)