☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21064
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21064
حدیث نمبر: 21064 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٩٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا كثير (بن) (١) هشام عن جعفر بن برقان عن زيد بن أبي أنيسة أن عليًا سئل عن الرجل يقرض الرجل القرض ويهدي إليه، قال: ذلك الربا العجلان (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ابی انیسہ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ کیا یہ بات درست ہے کہ ایک آدمی دوسرے کو قرض دے تو پھر اس سے ہدیہ قبول کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ بھی سود کی ایک شکل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21923]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21923، ترقيم محمد عوامة 21064)
پچھلی حدیث → (21063) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21065)