☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21055
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21055
حدیث نمبر: 21055 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٩١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن جابر أن رجلًا دبر غلامًا فباعه رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم من ابن النحام: غلامًا قبطيا مات عام أول في إمارة ابن الزبير (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنے ایک غلام کو مدبر بنایا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے ابن نحام سے خرید لیا۔ وہ ایک قبطی غلام تھا جس کا انتقال حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ کی امارت کے ابتدائی دنوں میں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21914]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21914، ترقيم محمد عوامة 21055)
پچھلی حدیث → (21054) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21056)