٢١٩١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن جابر أن رجلًا دبر غلامًا فباعه رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم من ابن النحام: غلامًا قبطيا مات عام أول في إمارة ابن الزبير (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنے ایک غلام کو مدبر بنایا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے ابن نحام سے خرید لیا۔ وہ ایک قبطی غلام تھا جس کا انتقال حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ کی امارت کے ابتدائی دنوں میں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21914]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21914، ترقيم محمد عوامة 21055)